وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر

آپ نے بجلی کے مہنگے معاہدے کئے، بجلی پیداواری درآمدی نظام فیول پر لگایا، آپ کو جواب تو دینا پڑے گا،وفاقی وزیر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ آپ نے بجلی کے مہنگے معاہدے کئے، بجلی پیداواری درآمدی نظام فیول پر لگایا، آپ کو جواب تو دینا پڑے گا۔

منگل کو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ آپ نے بجلی کے مہنگے معاہدے کئے، ملکی وسائل چھوڑ کر دی فیول پر پاور پلانٹس لگائے، گزشتہ حکومتوں نے خود بجلی پیداواری درآمدی نظام فیول پر لگایا۔ انہوں نے کہا کہ اب وہی لوگ خود ہی اس کا واویلا کر رہے ہیں جو آپ کو دینا پڑے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں