آمنہ الیاس

آمنہ الیاس نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ آمنہ الیاس نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے ایک شو میں شرکت کے دوران انکشاف کیاکہ ان کی زندگی میں ایک خاص انسان ہے اور وہ ان کا کو ورکر بھی ہے جس کے ساتھ وہ اپنی زندگی گزارنا چاہیں گی لیکن وہ ابھی ان کا نام نہیں بتاسکتی ہیں ۔

انہوں نے مزید کہاکہ وہ بہت جلد شادی متعلق اہم اعلان کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں