ٹرافی

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

راولپنڈی ( عکس آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، سیریز کے ابتدائی تین میچز مزید پڑھیں

بابراعظم

’’اب فٹنس کی کوئی ٹینشن نہیں‘‘ بابراعظم کاکول ٹریننگ کیمپ سے پُرامید

ایبٹ آباد(عکس آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کاکول ٹریننگ کیمپ کو انتہائی مفید اور کامیاب قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، عامر جمال اور عماد وسیم نے کہا کہ کاکول ٹریننگ کیمپ نے مزید پڑھیں

راشد لطیف

بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے، راشد لطیف

کراچی(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے۔ ایک انٹرویومیں سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابراعظم مسلسل 3 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے پہلے کپتان بن جائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن )قومی کرکٹر بابراعظم مسلسل 3 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے پہلے کپتان بن جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے بابراعظم سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

بابر اعظم

قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے بابراعظم کا نام پھر گردش کرنے لگا

لاہور(عکس آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا، قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابراعظم کا مزید پڑھیں

وسیم اکرم

وسیم اکرم نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

کراچی(عکس آن لائن) سابق کپتان وسیم اکرم نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان وسیم اکرم سے ایک مداح نے سوال کیا کہ بابراعظم کو بالنگ کروانے سے متعلق اپکی حکمت عملی مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان

رضوان نے بابراعظم کیساتھ اوپننگ جوڑی ٹوٹنے پر لب کشائی کردی

لاہور (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابراعظم کے ساتھ ٹی20 فارمیٹ میں اپنی شراکت توڑنے پر لب کشائی کردی۔ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں محمد رضوان سے سوال کیا گیا کہ ٹی20 مزید پڑھیں

بابر اعظم

آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے، بابراعظم

لاھور(عکس آن لائن)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ گزشتہ روز ایکس پر لائیو سیشن کے بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیف بھائی مزید پڑھیں