اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ معاہدہ عمران خان نے اپریل 2019 میں کیا تھا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاکہ آئی ایم ایف کا اصرار ہے کہ 2019 کے معاہدے پر عمل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ فروری 2022 کے معاہدے کے بھی عمران خان نے چیتھڑے اڑا دیے، فروری 2022 میں ہی عمران خان نے دو بڑی سبسڈیز دیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- پاک سوزوکی نے سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی
- پٹرولیم لیوی کی مد میں سالانہ وصولیوں میں 100 فیصد اضافہ