شبلی فراز

پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کررہا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کررہا ہے۔

اپنے بیان میں وزیراطلاعات و نشریات نے کہاکہ ملک میں اگر سیاست اور سیاستدان بدنام ہوئے ہیں تو اس کاسہرا اِن دوجماعتوں کے سر ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ جمہوریت کے نام پر میثاق کر کیاس سے منحرف ہوئیاور پیسے کی سیاست کو تسلسل بخشا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں