اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہا ہے کہ مرحوم مفتی رفیع عثمانی اس اْمت کا اثاثہ تھے۔ممتاز عالمِ دین مفتی رفیع عثمانیکی وفات پر محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ پاک مفتی رفیع عثمانی کے درجات بلند فرمائیں۔محمد رضوان نے لکھا ہے کہ بندے کی اپنے مالک سے ملاقات اور قریب ہو گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم نے راناثنااللہ اور سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی
- بانی پی ٹی آئی ملک کے تمام مسائل کا حل ہیں: شبلی فراز
- بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل یا مفاہمت نہیں ہوگی، شیر افضل مروت
- انسدادِ سمگلنگ کیلئے آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیر اعظم
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد