اداکارہ عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو نے اپنے کاسمیٹک برانڈ کی کراچی میں ہوم ڈلیوری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنے کاسمیٹک برانڈ کی کراچی میں ہوم ڈلیوری کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صارفین ان کے کاسمیٹک کا آن لائن بکنگ کروائیں تو بکنگ کا سامان ان کے گھر پہنچا دیا جائے گا ،یہ آفر چاند رات تک صرف کراچی کے صارفین کے لیے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں