شورکوٹ چھاونی

شورکوٹ چھاونی:صحافی سہیل انور کی پہلی برسی پر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس

شورکوٹ چھاونی (نمائندہ عکس آن لائن)صحافی سہیل انور کی پہلی برسی پر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس۔سنئیر صحافی سہیل انور کی پہلی برسی کے موقع پر کینٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ہوا جس میں پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سنئیر صحافی سہیل انور کیلئے دعا مغفرت کی گئی۔اس موقع پر صدر میاں محمد طاہر اور دیگر صحافیوں نے سہیل انور کی صحافتی خدمات کو سراہا اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئےخصوصی دعا کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں