ملکہ ترنم نور جہاں

معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی 23دسمبر کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(عکس آن لائن ) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 23 ویں برسی23دسمبر کو منائی جائے گی . اس سلسلے میںجہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباداور دیگر شہروں میں ان کے مداح انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزید پڑھیں

صحافی یوسف امام

سینئر صحافی یوسف امام کی برسی گیارہ نومبر کو منائی جائیگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینئر صحافی یوسف امام مرحوم کی اٹھارویں برسی مورخہ گیارہ نومبر 2023بروز ہفتہ انکے بیٹے کی رہائش گاہ پر منائی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق سینئر صحافی یوسف امام مرحوم کی برسی کی دعائیہ تقریب 11نومبر مزید پڑھیں

منور ظریف

کامیڈی کنگ منور ظریف کی47ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(عکس آن لائن) کامیڈی کنگ منور ظریف کی47ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی ۔منور ظریف 2فروری 1940ء کو گجرانوالہ میں پیدا ہوئے وہ معروف کامیڈین ظریف کے بھائی تھے۔منور ظریف نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز پنجابی فلم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم امین فہیم کو ساتویں برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم امین فہیم کو ان کی ساتویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخدوم امین فہیم مرحوم سیاست میں تحمل، رواداری اور ثابتقدمی کے امین مزید پڑھیں

گلوکارہ نازیہ حسن

معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 22 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائیگی

لاہور(عکس آن لائن)معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 22ویں برسی 13اگست کو منائی جائے گی۔ نازیہ حسن3اپریل 1965 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن اور نوجوانی کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزاری۔ مزید پڑھیں

شورکوٹ چھاونی

شورکوٹ چھاونی:صحافی سہیل انور کی پہلی برسی پر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس

شورکوٹ چھاونی (نمائندہ عکس آن لائن)صحافی سہیل انور کی پہلی برسی پر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس۔سنئیر صحافی سہیل انور کی پہلی برسی کے موقع پر کینٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ہوا جس میں پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سنئیر مزید پڑھیں

کشور کْمار

بالی ووڈ کے عظیم گلوکار و اداکار کشور کْمار کی 32ویں برسی منائی گئی

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ کے عظیم گلوکار و اداکار کشور کْمار کی 32ویں برسی منائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلع میں 4 اگست 1929 کو پیدا ہونے والے کشور کْمار 18برس کی عمر مزید پڑھیں