رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ

لاہور( عکس آن لائن)شوبزکو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ ہو گئیں ۔رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ تمام اہل خانہ موسم سرمامیں برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سفر پر نکلے ہیں اوردعاہے کہ ہمارایہ سفرخیرت سے مکمل ہو۔ انہوںنے بتایا کہ اس دوران خوبصورت نظاروں کو کیمرے میں عکسبند کروں گی اوراپنے گھروالوںکے لئے تحائف بھی خریدوں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں