قیدیوں

ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنیکا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) کورونا کے باعث انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

عدالت عظمیٰ نے رہا کئے گئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے سنگین جرائم نیب اور منشیات کے مقدمہ میں دی گئی ضمانتیں منسوخ کر دیں، سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائیکورٹس کے احکامات کو بھی کالعدم قرار دے دیا، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کرلیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں