پی آئی اے

پابندیوں میں نرمی، پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے یک طرفہ پروازوں کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن) سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے نے یک طرفہ فلائٹ آپریشن کا اعلان کردیا۔ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کی خصوصی ہدایات مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ، وزارت خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزرات خارجہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ مزید پڑھیں

غلام سرور

تحریک انصاف میں گروپ بندی نہیں،فواد چودھری کی سرزنش ہوئی ہے ، وفاقی وزیر غلام سرور

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیربرائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں کوئی گروپ بندی نہیں ،فواد چوہدری کی سرزنش ہوئی ہے ، فواد چودھری کو بات کابینہ میں کرنی چاہیے تھی مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ

دورہ انگلینڈ کی راہ ہموار، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا۔وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی گذشتہ روز اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسد مجید خان

پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کو شدید دھچکا لگا ، امریکہ پاکستان کو 21 ملین ڈالر دیگا‘اسد مجید

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کو شدید دھچکا لگا ، مقابلہ کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کو 21 ملین ڈالر دیگا‘پاکستان جی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا سے غریب طبقہ متاثر، نئی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کا تقاضا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ معیشت دباو میں ہے، سب سے زیادہ غریب طبقہ متاثر ہوا، کورونا کے باعث نئی ترجیحات کاتعین کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی عثمان مزید پڑھیں

بابر اعظم کے کوچ

کر کٹ کی سرگرمیاں معطل ،کلب اور قومی کپتان بابر اعظم کے کوچ پھل فروش بن گئے

لاہور (عکس آن لائن) کورونا کے باعث کر کٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے کے باعث دو کلبز اور قومی کپتان بابر اعظم کے کوچ پھل فروش بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رانا صادق لاہور کی کارسن گراونڈ میں قائم مزید پڑھیں

پرائیویٹ میڈیکل کالجز

میڈیکل کالجوں کے طلبہ کو بغیر امتحانات پروموٹ کیا جائیگا نہ ہی رعائتی نمبر ملیں گے

لاہور(عکس آن لائن )میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے طلبہ کو امتحانات کے بغیر اگلی کلاسز میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ کورونا کے باعث ملتوی کیے گئے سپلیمنٹری امتحانات عید الفطر کے فوراً بعد جون میں شروع ہوں گے۔ طلبہ مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے کام کے طریقہ کار اورآپریشنل معاملات کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس

جڑانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن)حکومتی ہدایات کی روشنی میں رضا کاروں پر مشتمل کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے کام کے طریقہ کار اورآپریشنل معاملات کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس اسسٹنٹ کمشنر زین العابدین کی زیر صدارت اے سی آفس جڑانوالہ مزید پڑھیں

علیم خان

یہ سیاست کا نہیں لوگوں کی عملی خدمت کرنے کا وقت ہے،علیم خان

لاہور(عکس آن لائن ) سینئرصوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث تمام شعبے مشکلات کا شکار ہیں، مل جل کر اس وبا سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک وفد سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں