اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ہائیرایجوکیشن میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ۔ اتوار کو عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران وزیراعظم نے ہائیرایجوکیشن میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہائیرایجوکیشن میں بڑی تبدیلی کرنے لگے ہیں، قومیں ہائیر ایجوکیشن سے اوپر جاتی ہیں، عمارت بنانے سے یونیورسٹی نہیں بن جاتی، معیاری تعلیم کیلئے اعلیٰ پروفیسرز ہوں تو یونیورسٹی کا فائدہ ہوتاہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین عرب تعاون دنیا کے لیے اہمیت کا حامل ہے ، وزیر اعظم لیبیا
- مسئلہ فلسطین کے حل میں انصاف کو مفقود نہیں کیا جا سکتا، چینی صدر
- امر یکہ تجارتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کے مسائل پر سیاست کرنا بند کرے، چینی نا ئب وزیر خا رجہ
- چین، “تائیوان کی علیحدگی”کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے، چینی حکومت
- قوم کی نشاۃ ثانیہ کا چینی خواب بچوں کے ہاتھوں ہی پورا ہو گا، چینی صدر