عمران خان

ہائیرایجوکیشن میں بڑی تبدیلی کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ہائیرایجوکیشن میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ۔ اتوار کو عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران وزیراعظم نے ہائیرایجوکیشن میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہائیرایجوکیشن میں بڑی تبدیلی کرنے لگے ہیں، قومیں ہائیر ایجوکیشن سے اوپر جاتی ہیں، عمارت بنانے سے یونیورسٹی نہیں بن جاتی، معیاری تعلیم کیلئے اعلیٰ پروفیسرز ہوں تو یونیورسٹی کا فائدہ ہوتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں