کراچی(عکس آن لائن) پاکستانی کرکٹر کامران اکمل کے بعد آصف علی بھی لنکن پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے آصف علی قائد اعظم ٹرافی میں نادرن کی نمائندگی کررہے ہیں اور انہوں نے لنکا پریمیئر لیگ کے بجائے ٹرافی میچز کھیلنے کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آصف علی کا جافنا سٹالینز کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا۔بلے باز نے ذاتی مصروفیات کی بناپر لیگ میں نہ کھیلنے کے فیصلے سے جافنا سٹالینز کو آگاہ کردیا ہے۔ آصف علی ان دنوں قائد اعظم ٹرافی میں حصہ لینے کے لیے کراچی میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست پرفارمنس دے کر ٹیم میں کم بیک کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہم کیا جائے گا۔ سید ناصر حسین شاہ
- نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ذریعے غذائیت میں کمی کے مسئلے سے نمٹا جائیگا،احسن اقبال
- شہریوں کے جان و مال تحفظ کیلئے سیف سٹی اتھارٹی اور غیر ملکی شہریوں کیلئے ایس پی یو قائم کررہے ہیں،محسن نقوی
- سعودی عرب کیساتھ 5ارب ڈالر کی بات چیت چل جاری،وزیر اعظم کا چین کا دورہ ہونیوالا ہے ،اہمیت کا حامل ہے،عطاتارڑ
- بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں’فواد چوہدری