بیجنگ (عکس آن لائن) سوسائٹی فار ورلڈ وائیڈ انٹر بینک فنانشل ٹیلی کمیونیکیشن (سوئفٹ) کی جانب سے مرتب کردہ ٹرانزیکشن ڈیٹا سے کے مطابق نومبر 2023 میں، بین الاقوامی ادائیگیوں میں چینی کرنسی آر ایم بی کا حصہ اکتوبر کے 3.6 فیصد سے بڑھ کر 4.6 فیصد ہو گیا، جو ایک نیا ریکارڈ ہے ۔ نومبر میں ، آر ایم بی نے بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے چوتھی سب سے بڑی کرنسی کے طور پر جاپانی ین کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف