بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ کہ تیسرا “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون فورم 17سے 18 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا ۔ موجودہ فورم کا عنوان ہے “بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلی ٰ معیاری مشترکہ تعمیر، مشترکہ ترقی و خوشحالی کا حصول” ۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور تقریر کریں گے۔وہ فورم میں شریک مہمانوں کے ساتھ متعدد سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف