بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا نیشنل ایکولوجیکل اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن ورک کانفرنس ختم ہوگئی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بو وزارت حیاتیاتی ماحول کے مطابق چین کے حیاتیاتی ماحول کے معیار کو بہتر بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔نئے عہد میں گزشتہ دس سال ، وہ دہائی ہے جس میں چین کے ماحولیاتی تمدن کی تعمیر اور حیاتیاتی ماحول کےتحفظ کے بارے میں گہرے ادراک،نمایاں ترین کوششوں، سب سے زیادہ عملی اقدامات، تیز ترین پیشرفت، اور سب سے زیادہ قابل ذکر نتائج شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف