لاہور(عکس آن لائن )پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک کے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں۔لاہور میں 65 ہزار سے زائد کاپیاںفراہم کردی گئی ہیں،پنجاب بھر میں فزکس، کیمسٹری،بیالوجی اور کمپیوٹر کی 15 لاکھ سے زائد جبکہ لاہور میں 65 ہزار سیزائد کاپی فراہم کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ سالانہ امتحانات میں2 ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ