پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک کے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں۔لاہور میں 65 ہزار سے زائد کاپیاںفراہم کردی گئی ہیں،پنجاب بھر میں فزکس، کیمسٹری،بیالوجی اور کمپیوٹر کی 15 مزید پڑھیں