سالانہ امتحانات

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا

لاہور( عکس آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیامحکمہ تعلیم کے مطابق سالانہ امتحانات میں 26لاکھ 94ہزار 281 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، 13لاکھ90ہزار592 لڑکیاں اور 12لاکھ 97ہزار689 لڑکے میٹرک کا امتحان مزید پڑھیں

لاہوربورڈ

صوبے میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے’ پنجاب ایجوکیشن بورڈ

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب ایجوکیشن بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (اے پی پی ایس اے)نے نگران وزیراعلی پنجاب اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن مزید پڑھیں

میٹرک

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے، شیڈول منظور

لاہور (عکس آن لائن ) صوبہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بھی بر وقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع مزید پڑھیں

مبینہ پولیس

مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آنیوالا میٹرک کا طالبعلم جاں بحق

کراچی(عکس آن لائن) لیاری کے علاقے میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آنے والا میٹرک کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ گھاس منڈی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران دو طرفہ فائرنگ کی مزید پڑھیں

میٹرک

فیصل آباد،میٹرک پاس طلبا و طالبات دو سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود اسناد سے محروم

فیصل آباد (عکس آن لائن)میٹرک پاس طلبا و طالبات دو سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود اسناد سے محروم،اسناد کے حصول کیلئے مزید 6ہزار جمع کروائے غریب طلبا و طالبات خوار،تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ فیصل آباد میٹرک پاس طلبا مزید پڑھیں

میٹرک

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں میٹرک کیسالانہ امتحانات8مئی سے لینے کااعلان کردیا

کراچی (عکس آن لائن)سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 8 مئی سے لینے کا اعلان کردیا ہے. وزیر تعلیمی بورڈ سندھ اسماعیل راہو نیکہا ہیکہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں8 مئی سینائن اورمیٹرک کیامتحانات لئیجائیں مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک کے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں۔لاہور میں 65 ہزار سے زائد کاپیاںفراہم کردی گئی ہیں،پنجاب بھر میں فزکس، کیمسٹری،بیالوجی اور کمپیوٹر کی 15 مزید پڑھیں

فیصل آباد تعلیمی بورڈ

فیصل آباد،پنجاب بورڈ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان میں داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا

مکوآنہ ( عکس آن لائن) پنجاب بورڈ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان میں داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔سیکرٹری پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین بشریٰ بی بی کی طرف سے مزید پڑھیں

میٹرک

سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس نہم سالانہ 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا

مکوآنہ (عکس آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس نہم سالانہ 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب چیئرمین بورڈوکمشنر فیصل آباد ڈویژن زاہد حسین کی زیرصدارت کمشنر مزید پڑھیں

میٹرک

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ نتائج 31 اگست کو جاری ہونگے

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیصل آباد بورڈ سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان31 اگست کو کریں گے۔ میٹرک کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان،تمام تعلیمی بورڈ کو تاریخ میں اضافے کا اجازت نہ ملے۔ کنٹرولر مزید پڑھیں