سرگودھا(عکس آن لائن) سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دو ماہ کے لئے تعطیلات یکم جون 2022 سے31جولائی 2022 تک ہوںگی اس طرح گرمیوں کی چھٹیاں کے سلسلہ میں تعلیمی ادارے دو ماہ بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب
- سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں لیکن اسے ریگولیٹ کرنیکا طریقہ کار ہونا چاہیے،وزیر اطلاعات
- محسن نقوی اور خو اجہ محمد آصف کا علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کا دورہ ، مسافروں کےلئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار
- گوالمنڈی کی راجکماری کو کسانوں کے مسائل کا ادراک نہیں،بیرسٹر سیف
- چین، کتاب “شی جن پھنگ اور یونیورسٹی طلباء” کی دوسری جلد کی ملک بھر میں اشاعت