تعطیلات

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوںگی

سرگودھا(عکس آن لائن) سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کے فیصلہ کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں امسال موسم گرما کی دو ماہ کے لئے تعطیلات یکم جون 2022 سے31جولائی 2022 تک ہوںگی اس طرح گرمیوں کی چھٹیاں کے سلسلہ میں تعلیمی ادارے دو ماہ بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں