کراچی (عکس آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم پلان پر ٹھیک طرح عمل درآمد نہیں کرپائے۔پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد شاداب خان نے کہا کہ بیٹنگ میں غلطیاں کررہے ہیں اور غلطیوں سے سیکھ نہیں رہے۔انھوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ اگلے میچز میں غلطیوں کو نہ دہرائیں۔انہوںنے کہاکہ ہم پلان پر ٹھیک طرح عمل درآمد نہیں کرپائے، اگر لمبی شراکت ملتی تو نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا۔کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ نے کہا کہ ردھم بحال ہورہا ہے، کوشش کروں گا کہ اگلے میچز میں بطور آل راؤنڈر پرفارم کروں۔انہوںنے کہاکہ ہم 20 اوورز پورا کھیلنے کی کوشش کریں گے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی “یوتھ ڈے” کے حوالے سے تمام نوجوانوں کو مبارک باد
- چلاس،مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجن سے زائد شدید زخمی
- پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے