پشاور(عکس آن لائن) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 200سے 250روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد 20کلو کے تھیلے کی قیمت 1050سے بڑھ کر 1250روپے تک پہنچ گئی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں فروخت ہونے والا سرکاری آٹا بھی ناپید ہو چکا ہے، شہریوں نے شکایت کی کہ پشاور میں فروخت کیا جانے والا سرکاری آٹا خریدنے کے قابل ہی نہیں ہے اور اگر خریدنا چاہیں بھی تو بازار میں دستیاب نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر
- فضل الرحمان ہمارے بزرگ ہیں ، ان کی نواز شریف سے بھی دوستی ہے’ سعد رفیق
- برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی