فلورملز

پنجاب حکومت آٹے کے بحران پر قابو پانے میں ناکام،سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب، بحران مزید بڑھنے کا خدشہ

لاہور (عکس آ ن لائن) پنجاب حکومت صوبے میں آٹے کے بحران پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی، سرکاری آٹا مارکیٹ سے غائب جبکہ اوپن مارکیٹ میں 15 کلو کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا۔فلورملز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں