اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سیکم ریکارڈ ہوئی ہے۔امریکی ماہر وبائی امراض کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد میں مزید 50 فیصد کمی اور ویکسی نیشن جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ماہر وبائی امراض کے مطابق کورونا کو شکست دینے کے لیے ایس او پیز پر عمل کریں اور ویکسی نیشن کروائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- لاہور ہائیکورٹ ،گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب
- سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا،وزیراعظم
- برائلر کی قیمتوں میں فی کلو بتدریج کمی، مرغی 12600 روپے فی من ہو گئی
- توشہ خانہ ریفرنس ،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر
- سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم