لاہور (عکس آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیمیں تقریباً5سال5ماہ بعد30اکتوبرکوپاکستان میں مدمقابل ہونگی۔پاکستان میں پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین آخری میچ31مئی2015کوقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلاگیا۔یہ میچ بارش کی وجہ سے غیرفیصلہ کن رہا۔اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ50اووروں میں9وکٹوں کے نقصان پر296رنزبنائے پاکستان کی جانب سے محمدحفیظ80،بابراعظم54، اظہرعلی46،انورعلی38اورسرفرازاحمد25رنزبناکرنمایاں بیٹسمین رہے۔ بعدمیں بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کی ٹیم نے9اووروں میں 68رنزبنائے تھے لیکن بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی’مریم اورنگزیب
- بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن
- فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عمل ہوتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا، چیف جسٹس
- عالمی برادری بھارتی رہنماﺅں کے اشتعال انگیزبیانات، بلاجواز دعوں کا نوٹس لے،اسحاق ڈار
- لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے خلاف کوئی انکوائری ہوجائے ، کسی کی خواہش پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا، محسن نقوی