پاکستان اورزمبابوے

پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیمیں 5سال5ماہ بعد30اکتوبرکوپاکستان میں مدمقابل ہونگی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیمیں تقریباً5سال5ماہ بعد30اکتوبرکوپاکستان میں مدمقابل ہونگی۔پاکستان میں پاکستان اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین آخری میچ31مئی2015کوقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلاگیا۔یہ میچ بارش کی وجہ سے غیرفیصلہ کن رہا۔اس میچ میں پاکستان نے ٹاس مزید پڑھیں