اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران صاحب کو پارلیمان سے اْٹھا کر باہر پھینکا ہے۔فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے نے فواد چوہدری کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ کوئی شرم، کوئی حیا! آنکھیں کھولیں، فتح جنگ میں عوام کا سمندر آپ کے منہ پر طمانچہ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پیرس میں چین فرانس اعلیٰ سطح افرادی تبادلہ فورم کا انعقاد
- بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا ہے،بیرسٹرگوہر
- ڈپٹی و زیر اعظم کے بعد ن لیگ کا ایک اور بڑا فیصلہ،رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
- پاکستان قطر کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہے،سردارایازصادق
- بتایا جائے گندم امپورٹ کر کے کس نے اپنی جیبیں بھریں ‘ مسرت چیمہ