اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلا س(آج)پیر کو مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہوگا ، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ لیا جائیگا۔اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ حکمتِ عملی طے کی جائے گی۔اس میں لانگ مارچ اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے حکمتِ عملی پر بھی مشاورت کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- رانس، سربیا اور ہنگری میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد چینی صدر کے دورے کے منتظر
- ہنگری کے عوام چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کے منتظر
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی سربیا اور دیگر ممالک کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر یات
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی ہنگری کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر تشہیر
- چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دوروں پر روانہ