شیری رحمن

وزیراعظم ایس او پیز کا خیال نہیں کرتے عوام کیوں کر کرے گی؟ شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہیلتھ سسٹم پر دبائو بڑھ رہا ہے، رمضان المبارک کے حوالے سے حکومت کی کوئی آگاہی مہم نظر نہیں آتی۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم ایس او پیز کا خیال نہیں کرتے عوام کیوں کر کریگی؟ ۔ انہوںنے کہاکہ روزانہ اموات صرف اس لئے ہو رہے ہیں کیوں کے نااہل حکومت نے وقت پر ویکسین آرڈر نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں