لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں کھلی کچہریوں کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو افسران کھلی کچہریوں میں احکامات جاری کرتے ہیں ان پر عملدرآمد نہ کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے تمام اضلاع میں افسران کھلی کچہریاں لگا رہے ہیں جن میں احکامات پر عملدرآمد کی شرح 50 فیصد سے بھی کم ہے عوام کا کہنا ہے کہ کھلی کچہریوں میں شکایات لگانے پر مذکورہ اہلکار دشمن بن جاتے ہیں اور کام کرنے کی بجائے مختلف اعتراضات لگا کر سائلین کو ذلیل کرتے ہیں جس پر وزیر اعلی پنجاب نے سخت نوٹس لیتے ہوئے کھلی کچہریوں کو نتیجہ خیز بنانے کی ہدایت جاری کی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہاربن ایشیائی سرمائی کھیلوں کے لئے چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹنگ گروپ کی روانگی کی تقریب کا انعقاد
- 11ویں چین برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ میں 69 نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی وزارت خارجہ
- چین کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت دونوں 2024 میں 12 ملین سے تجاوز کر گئی
- چین اور گریناڈا کے تعلقات میں مسلسل ترقی ہوئی ہے، چینی صدر
- شی زانگ کی ڈنگری کاؤنٹی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والے ہم وطنوں کے لیے سوگ