کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز کی تیاری کے لیے ہماری ٹیم کے پاس 10 دن ہوں گے جس میں ٹیم کو کافی محنت کرنا ہوگی۔اپنے بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ گزشتہ 14 روز کے حالات نے ٹیم کو ذہنی طور پر بھی تھکا دیا ہوگا۔ دوسری جانب وسیم اکرم نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں بھی پلیئرز کو تربیت دیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ میں پاکستانی اسکواڈ کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد قومی اسکواڈ کو مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین کی سیاحتی صنعت کی ترقیاتی رفتار تیز ہوئی ہے، چینی صدر
- چین -روس تعلقات کا صحیح راستہ ، شورش زدہ دنیا کے لیے روشن خیالی لایا ہے، چینی میڈ یا
- طلبہ کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی سکیم ماحولیاتی این او سی سے مشروط
- سندھ ہائیکورٹ کا صوبے کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم
- اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی چیلنج