اسلام آباد (کرائم رپورٹر)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب پوسٹنگز ،ٹرانسفرز پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے جو پوسٹنگز ، ٹرانسفرزحال ہی میں کی گئی ہیں ان پر عمل درآمد بھی فوری طو رپرروک دیا گیا ہے ، چیئر مین نے نیب ہیڈکوارٹرز اور نیب کے تمام علاقائی بیوروز کو معزز سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ پر من وعن عمل کی ہدایت کی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ