پابندی عائد

نیب میں تقرریوں اور تبادلوں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب پوسٹنگز ،ٹرانسفرز پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے جو پوسٹنگز ، ٹرانسفرزحال ہی میں کی گئی ہیں ان پر عمل درآمد بھی فوری طو رپرروک مزید پڑھیں