کراچی(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے محمودآباد کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 2 ماہ میں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسسز کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ محمود آباد کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن گرین بیلٹ پر قائم ہے، دو ماہ کے اندر اندر کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن کو گرین بیلٹ سے ہٹایا جائے۔ عدالت نے کے ایم سی کو بھی گرین بیلٹ کی اصل پوزیشن بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے گرین بیلٹ پر پارک بنانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ گرین بیلٹ کو کمرشل سرگرمی کے لیے استعمال کی اجازت نہیں دے سکتے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین عالمی معیشت میں اعتماد پیدا کرتا ہے، چینی میڈ یا
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ