سپریم جوڈیشل کونسل

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔ جسٹس مظاہر نقوی نے کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس

اسلام آباد میں سرکاری رہائش کیلئے خالی ہونے سے مشروط لیٹرز غیر قانونی قرار

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش کے لیے سبجیکٹ ٹو ویکنسی (خالی ہونے سے مشروط) الاٹنمنٹ لیٹرز کا اجرا غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے کنٹریکٹ ملازم مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار ، سپریم کورٹ کا فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی دیکر فوری رہا کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان (کل)جمعہ کو ہائیکورٹ میں دوبارہ پیش ہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری نوٹسزغیر قانونی قرار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کو جاری نوٹسزغیر قانونی قراردے دیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے ذمہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

محمودآباد کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن غیر قانونی قرار، 2 ماہ میں ختم کرنیکا حکم

کراچی(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے محمودآباد کے الیکٹرک گرڈ سٹیشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 2 ماہ میں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مختلف کیسسز کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مقدمہ تین رکنی بنچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار مزید پڑھیں

حفیظ کا ایکشن

انگلش کرکٹ بورڈ نے حفیظ کا ایکشن غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بولنگ پر پابندی لگادی

لاہور (عکس آن لائن)پاکستانی آف اسپنر محمد حفیظ کا ایکشن ایک بار پھر غیر قانونی قرار دے دیا گیا جس کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے محمد حفیظ کے بولنگ کرانے پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں