اسلام آباد(عکس آن لائن)اداکار فہد مصطفی نے نیلم منیر کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اداکارہ نیلم منیر کے کام سے بہت متاثر ہیں اور وہ مستقبل میں ان کے ساتھ کسی پراجیکٹ میں کام کرنا چاہیں گے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ اگر وہ اداکاری کا شعبہ اختیار نہ کرتے تو شاید وہ آج کسی موبائل کمپنی میں نوکری کررہے ہوتے ۔ فہد مصطفی نئی فلم “قائد اعظم زندہ باد” میں اداکار ہ ماہرہ خان کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا’ اعظم نذیر تارڑ
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی
- حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ