عدنان صدیقی

صرف سچائی حقیقت ہے باقی سب کچھ اس کی تشریح ہے، عدنان صدیقی

کراچی (عکس آن لائن)ٹی وی اور فلموں کے مقبول ترین ادکار و ماڈل عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کیلئے ایک فکر انگیز پیغام دیا ہے۔ہالی ووڈ فلم ‘اے مائٹی ہرٹ’، بھارتی فلم ‘مم’ اور پاکستانی ٹیلی ویڑن کے مشہور ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنیوالے معروف اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کرتا پاجامہ پہنے ہوئے ہیں۔تصویر کے ساتھ کیپشن میں اداکار کا کہنا ہے کہ صرف سچائی حقیقت ہے باقی سب کچھ اس کی تشریح اور وضاحت ہے۔عدنان صدیقی کے اس پیغام کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا اور اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں