شورکوٹ چھاونی (نمائندہ عکس آن لائن)صحافی سہیل انور کی پہلی برسی پر صحافیوں کا تعزیتی اجلاس۔سنئیر صحافی سہیل انور کی پہلی برسی کے موقع پر کینٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ہوا جس میں پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سنئیر صحافی سہیل انور کیلئے دعا مغفرت کی گئی۔اس موقع پر صدر میاں محمد طاہر اور دیگر صحافیوں نے سہیل انور کی صحافتی خدمات کو سراہا اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئےخصوصی دعا کی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
- چینی صدر کا سی پیک کے “اپ گریڈڈ ورژن” کے لئے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان
- دنیا بھر میں بین الاقوامی انسانی حقوق پر “امریکی طرز کی بالادستی” کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چینی میڈ یا
- چین پر دباؤ اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی، چینی وزارت خارجہ
- چین نےغزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کا اعلان کر دیا