استنبول(عکس آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی ،جس میں فلسطین کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ممالک کی سوچ میں مماثلت تعلقات کے استحکام کا باعث ہے، پاکستان فلسطین کے حوالے سے ترک صدر کے دو ٹوک موقف کا معترف ہے جبکہ ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ترکی فلسطین کے حق میں پاکستان کے واضح موقف اور کاوشوں کو سراہتا ہے۔ ترک صدر نے وزیر خارجہ کو وزیراعظم عمران خان کے لیے تہنیتی پیغام بھی دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
- پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
- پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
- وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے، انوار الحق کاکڑ
- جے یو آئی کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ