لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سندھی یوم ثقافت کے موقع پر صوبے کے عوام کو خصوصی پیغام میں کہا کہ سندھ صوفیوں اور آزادی کی سرزمین ہے۔ ہم سندھ کی شاندار ثقافت اور روایات کا جشن منا رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ افسوس کہ سندھ زرداری مافیا کے ظلم وستم کا شکار ہے لیکن سندھ اپنی عظمت اور آزادی کے لیے دوبارہ ظلم کے خلاف اٹھے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا،وزیراعظم
- الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو طلب کرنے کا نوٹس معطل، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
- نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
- حکومت مذاکرات کیلئے کارڈ شو کرے، سپریم کورٹ غیرجانبدار ثالث کے طور پر بیٹھے، علی محمد خان
- حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، لگتا ہے صرف پی ٹی آئی والے دہشت گرد ہیں اور کوئی نہیں،شیریں مزاری