اوسلو (عکس آن لائن )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن روس کے ہمسایہ ممالک اسکینڈینیوین اور بالٹک ممالک کے رہ نماں کے ساتھ سرد جنگ کے بعد نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں میں سے ایک کے موقع پر ایک سربراہی اجلاس کا اہتمام کریں گے۔ یہ مشقیں پیر سے ناروے میں شروع ہو گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشقوں میں 27 ممالک کے 30,000 سے زائد فوجی حصہ لیں گے جنہیں کولڈ ریسپانس ایکسرسائزکا نام دیا گیا ہے جو صفر درجہ حرارت میں تربیت حاصل کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ڈاکٹر آصف امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر
- اسرائیل کو رفح پر حملہ کیے بغیر حماس کے ارکان کا تعاقب کرنے کا حق ہے، امریکہ
- سی پیک پا ک چین تعلقات میں نیا محرک بن کر ابھرا ہے، چینی سفا رتخانہ
- اعداد و شمار کے مطا بق بیرونی دنیا کو چین کی معیشت پر اعتماد ہے، چینی میڈ یا
- امید ہے روس اور چین کے نوجوانوں کے مابین تبادلوں کو مزید تقویت ملے گی ، روسی صدر