سرد جنگ

سرد جنگ کے بعد نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقیں آج شروع ہوں گی

اوسلو (عکس آن لائن )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن روس کے ہمسایہ ممالک اسکینڈینیوین اور بالٹک ممالک کے رہ نماں کے ساتھ سرد جنگ کے بعد نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں میں سے ایک کے موقع پر ایک سربراہی اجلاس کا اہتمام کریں گے۔ یہ مشقیں پیر سے ناروے میں شروع ہو گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشقوں میں 27 ممالک کے 30,000 سے زائد فوجی حصہ لیں گے جنہیں کولڈ ریسپانس ایکسرسائزکا نام دیا گیا ہے جو صفر درجہ حرارت میں تربیت حاصل کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں