اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے کہا کہ خواتین کا مضبوط اور بہادر ہونا خوب صورت ہونے سے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک لڑکی کو خوب صورت ہونے کی بجائے مضبوط اور بہادر ہونا چاہیے اور وہ ان تمام خواتین سے معافی مانگتی ہیں جن کی بہادر ی کو نظر انداز کرتے ہوئے انہوں نے خوب صورتی کی تعریف کی جبکہ وہ جانتی تھیں کہ وہ خواتین پیاری ہونے کے ساتھ ساتھ وہ مضبوط اور غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور یورپی یونین کے مابین باہمی فائدہ مند تعاون کو گہرا کرنے کا مستقبل امید افزا ہے، چینی میڈ یا
- چین -عرب ممالک تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس چین میں منعقد ہوگی، چینی وزارت خا ر جہ
- چین -عرب ممالک تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس چین میں منعقد ہوگی، چینی وزارت خا ر جہ
- ایک آزاد ریاست کا قیام فلسطینی عوام کی دیرینہ خواہش ہے ،چینی وزارت خارجہ
- سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد