اسرائیل

حماس ہتھیار ڈال دے یا موت قبول کرے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے ارکان یا تو ہتھیار ڈال دیں یا موت قبول کریں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو میڈیا سے بات جیت کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ حماس کے ارکان یا تو ہتھیار ڈال دیں یا موت قبول کریں،

انہوں نے کہاکہ حماس کو ختم کرنے کے بعد میں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کروں گا کہ غزہ کو دوبارہ کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں