جوہانسبرگ (عکس آن لائن) جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت ٹیم اگلے ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔جنوبی افریقا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز میں 2 ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سیریز کے میچز لاہور ، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے 4 رکنی سکیورٹی وفد نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا تھا، وفد نے راولپنڈی ،کراچی اور لاہور میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہم کیا جائے گا۔ سید ناصر حسین شاہ
- نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ذریعے غذائیت میں کمی کے مسئلے سے نمٹا جائیگا،احسن اقبال
- شہریوں کے جان و مال تحفظ کیلئے سیف سٹی اتھارٹی اور غیر ملکی شہریوں کیلئے ایس پی یو قائم کررہے ہیں،محسن نقوی
- سعودی عرب کیساتھ 5ارب ڈالر کی بات چیت چل جاری،وزیر اعظم کا چین کا دورہ ہونیوالا ہے ،اہمیت کا حامل ہے،عطاتارڑ
- بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں’فواد چوہدری