ٹوکیو(عکس آن لائن)جاپان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد جاپان کے مختلف علاقوں میں ساڑھے چار ہزار سے زائد مکانات میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی جبکہ ٹرین سروس بھی متاثر ہے ، متاثرہ علاقوں میں ریسکیواداروں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ۔جاپان میں ابھی دو ہفتے قبل ہی آنے والے ایک طاقت ور سمندری طوفان میں 80سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اعداد و شمار کے مطا بق بیرونی دنیا کو چین کی معیشت پر اعتماد ہے، چینی میڈ یا
- امید ہے روس اور چین کے نوجوانوں کے مابین تبادلوں کو مزید تقویت ملے گی ، روسی صدر
- چین حقیقی معنوں میں امن پسند ملک ہے ، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
- علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا
- عطا اللہ تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری