اسلام آباد(عکس آن لائن) تیار شدہ سلیمانی پتھر کی برآمدات میں اپریل 2020ء کے دوران 79.74 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران تیار شدہ سلیمانی پتھر کی برآمدات 11 ارب روپے تک کم ہو گئیں جبکہ مارچ 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 52 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح مارچ2020ء کے مقابلہ میں اپریل 2020ء کے دوران برآمدات میں 41 ارب روپے یعنی 79.74 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کچے کے ڈاکوں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
- تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
- وزیراعلی پنجاب کا فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم
- اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری
- چودھری پرویز الہی کولاہورہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا،بھرتیوں کیس میں ضمانت منظور